: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 25 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے جیکلین فرنینڈس کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے شلپا شیٹی نے جیکلین فرنینڈس کے ساتھ ایک رقص ویڈیو شیئر کی ہے اس ویڈیو میں شلپا اور جیکلین ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں دونوں مکمل مستی کے موڈ میں
ہیں شلپا شیٹی نے اس ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں لکھا ہے، کِڈنگ اراؤنڈ۔
اس ویڈیو میں دونوں کے رقص سے شائقین محظوظ ہو رہے ہیں۔
جیکلین جلد ہی اکشے کمار کے ساتھ فلم بچن پانڈے میں نظر آئیں گی۔
اس فلم میں ان کے ساتھ کیرتی سینن بھی ہیں جبکہ شلپا حال ہی میں ہنگامہ ۔