the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 10 دسمبر (یو این آئی) ہندی فلموں کے شہرہ آفاق اداکار دلیپ کمار نے اپنی فطری اداکاری کے ساتھ مختلف النوع کرداروں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہرت کی بلند ترین منزلیں طے کیں۔
وہ اپنی خوبصورت شکل و صورت کے ساتھ ہی گھمبیر آواز میں مکالموں کی ادائیگی میں اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے دلیپ کمار کا اصلی نام یوسف خان تھا اور وہ غیر منقسم ہندوستان کے شہر پشاور میں ایک پشتون خاندان میں گيارہ دسمبر 1922 میں پیدا ہوئے تھے۔
ان کے والد کا نام لالہ غلام سرور جبکہ والدہ کا نام عائشہ بیگم تھا۔
پاکستان کے صوبے



خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں ان کا آبائی مکان آج بھی محفوظ ہے اور اسے اب حکومت نے تاریخی ورثہ قرار دے دیا ہے۔
دلیپ کمار روزگار کی تلاش میں کم عمری میں ہی صنعتی شہر بمبئی آگئے تھے اور برطانوی فوج کی ایک کینٹین میں کام کرنا شروع کردیا تھا۔
اسی کینٹین میں ان کی ملاقات معروف اداکارہ دیویکا رانی اور ان کے شوہر ہمانشو رائے سے ہوئی جنہون نے انہیں فلم میں اداکاری کی پیشکش کی۔
اس کے ساتھ ہی یوسف خان کے بجائے دلیپ کمار نام اپنانے کی تجویز بھی پیش کی تھی۔
دلیپ کمار کی بطور اداکار 1944 میں ریلیز پہلی فلم 'جوار بھاٹا' تھی جوناکام رہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.