the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی، 28 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ شیفالی زری والا کا انتقال ہو گیا ہے۔
وہ 42 بر سکی تھیں۔ بتا یا جارہا ہے کہ 27 جون کی رات شیفالی کو اچانک سینے میں شدید درد محسوس ہوا۔ اس کے شوہر پیراگ تیاگی انہیں فوری طور پر ممبئی کے ایک اسپتال لے گئے جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ شیفالی زری والا سال 1982 میں گجرات میں پیدا ہوئیں۔ شیفالی شروع سے



ہی فلمی دنیا کا حصہ بننا چاہتی تھیں ، اس لیے موقع ملتے ہی وہ اپنے خوابوں کو نا کا ، لیئے. پورا کرنے کے لیے گجرات سے ممبئی آگئیں۔ یہاں آکر انہوں نے کئی میوزک البمز اور فلموں میں بھی کام کیا۔ شیفالی نے سال 2005 میں سردار پٹیل کالج آف انجینئر نگ سے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی۔ انجینئر نگ کی تعلیم کے دوران انہیں ایک میوزک البم میں کام کرنے کا موقع ملا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.