the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
ممبئی، 3 دسمبر (یو این آئی) مشہور اداکار ششی کپور کا نام ایک ایسے اداکار کے طور پر لیا جائے گا جنہوں نے اپنی رومانوی اداکاری سے تقریباً تین دہائی تک شائقین کی بھر پور تفریح کی۔ مارچ 1938 کو پیدا ہوئی ششی کپور کا اصل نام بلبیر راج کپور تھا۔ ان کا رجحان بچپن سے ہی فلموں کی جانب تھاد اور 18 وہ اداکار بننا چاہتے تھے۔ ان کے والد اور مشہور و مقبول اداکار پر تھوی راج کپور اور بھائی راج کپور اور شمی کپور فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار تھے۔ ان کے والدا گر چاہتے تو وہ انہیں لے کر فلم بنا سکتے تھے لیکن ان کا خیال تھا کہ ششی جد وجہد کریں اور اپنی محنت



سے اداکار بنیں۔
ششی کپور نے اپنے طویل کریئر کی شروعات اپنے بچپن میں کر لی تھی۔ چالیس کی دہائی میں انہوں نے کئی فلموں میں
چائلڈ ایکٹر کے طور پر کام کیا۔ ان میں 1948 میں ریلیز ہوئی فلم آگ اور 1951 میں آوارہ شامل ہیں جن میں انہوں نے راج کپور کے بچپن کا کردار ادا کیا ہے۔ پچاس کی دہائی میں ششی اپنے والد کے ٹھیٹر سے وابستہ ہو گئے۔ اسی دوران ہندوستان اور شمالی ایشیا کے سفر پر آئے برتانوی ڈرامہ گروپ شیکس پیئر سے وہ وابستہ ہو گئے جہاں ان کی ملاقات گروپ کے کنوینر کی صاحبزادی جینیفر کیڈل سے ہوئی۔ وہ ان سے محبت کر بیٹھے اور بعد میں انہی سے شادی کر لی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.