: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 18 مئی (یو این آئی) اداکارہ شروری کوزی سنے ایوارڈز 2025 میں آؤٹ اسٹینڈنگ پر فارمنس کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ شروری نے ایک اور سنگ میل حاصل کیا
ہے۔ سال 2024 میں جہاں انہوں نے منجا جیسی 100 کروڑ کی بلاک بسٹر فلم دی، وہیں ویدا اور مہاراج جیسی فلموں میں اپنی زبردست اداکاری سے ناظرین اور ناقدین کے دل بھی جیت لیے۔