: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد9 نومبر(یواین آئی) ریاست کے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے لئے سرکاری ملازمتوں کا اعلامیہ جاری کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے ان بے روزگار نوجوانوں کی حمایت میں وائی
ایس آرتلنگانہ پارٹی کی صدر وائی ایس شرمیلا نے بھوک ہڑتال کی۔
وہ ہرمنگل کو ایک روزہ بھوک ہڑتال کرتی ہیں۔
آج انہوں نے نلگنڈہ ضلع کے نکریکل حلقہ میں کے چوڑی پلی میں بھوک ہڑتال کی۔