the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 27 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار شکتی کپور او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کرنے جا رہے ہیں۔

شکتی کپور بہت جلد او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کرنے والے ہیں۔
وہ اداکارہ سچترا کرشنامورتی کے ساتھ ویب سیریز ’’بریو ہارٹس : دی انٹولڈ اسٹوریز آف ہیروز‘‘ میں نظر آنے والے ہیں۔
اس سیریز میں کے کے رینا ، ورون تیواری، گریش سہدیو اور نمن جین سمیت دیگر کردار بھی نظر آنے والے



ہیں۔
ڈائس میڈیا کے ذریعہ تیار کردہ ’’بریو ہارٹس : دی انٹولڈ اسٹوریز آف ہیروز‘‘ کے ذریعے ہندوستانی مسلح فورس کے ہیروز کے خاندانوں کے بارے میں پانچ مختصر فلموں کو ایک ساتھ سیریز کے طور پر پیش کیا جائے گا۔

سچترا کرشنامورتی نے اس فلم کا پوسٹر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔
انہوں نے لکھا ’’برینگنگ یو انڈیاز فرسٹ آرمی اینتھولوجی @ این اکاڈمی پیش کرتا ہے ’’بریو ہارٹس : دی انٹولڈ اسٹوریز آف ہیروز‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.