: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی ، 19 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ میں 50 اور 60 کے دہائی کی مقبول اداکارہ شکیلہ بے مثال حسن اور لاجواب اداؤں کی مالک تھیں شکیلہ نے 15 سال کے لمبے کیر ئیر کے دوران تقریباً 50 فلموں میں اپنی لا بہترین اداکاری سے ناظرین کے دل جیتے تھے شکیلہ کا جنم یکم
جنوری 1935 کو ہوا تھا اور ان کا اصلی نام بادشاہ جہاں تھا شکیلہ کے اباواجداد افغانستان اور ایران کے شاہی خاندان سے تعلق رکھتے تھے حکمرانی کے خاندانی جھگڑے میں ان کے دادا دادی مارے گئے تھے چار سال کی ننھی بادشاہ جہاں کو لے کر اس کے والد اور پھو پھی جان بچا کر ممبئی آگئے تھے۔