the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 21 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی سپر ہٹ فلم پٹھان 22 مارچ کو ایمیزون پر ائم ویڈیو پر ریلیز ہوگی۔
لیش راج بینر تلے ہدایت کار سدھارتھ آنند کی فلم پٹھان میں



شاہ رخ خان، دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم کے مرکزی کردار ہیں۔ فلم پٹھان 25 جنوری کو ریلیز ہوئی ہے۔ شاہ رخ خان نے پٹھان کے ذریعے چار سال بعد بالی ووڈ میں کم بیک کیا۔ فلم پٹھان ایک کے بعد ایک ریکارڈ توڑ رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.