the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،17جون(ایجنسی)مشہور اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے aryan آرین خان اپنے والد کے ساتھ ڈیبیو کرسکتے ہیں۔ آرین بالی ووڈ میں کافی مقبول ہیں۔ ان کے بالی ووڈ میں ڈیبیو کے سلسلے میں کافی خبریں ہیں۔

لیکن ابھی کچھ بھی طے نہیں ہے۔ اب سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ سامنے آئی ہے،اس کے مطابق آرین اپنے پاپا شاہ رخ کے ساتھ ایک فلم سے ڈیبیو کرنے والے ہیں۔ اس فلم کا نام ہے ’دی لائن کنگ‘ کچھ دن پہلے شاہ رخ اور آرین کو ممبئی میں ایک ریکارڈنگ اسٹوڈیو کے باہر دیکھا گیا تھا۔ شاہ رخ کی اہلیہ گوری بھی ایک دن ڈبنگ سیشن کےلئے پہنچی تھیں۔ اس سے مانا جارہا ہے کہ شاہ رخ اور آرین ہالی ووڈ فلم ’دی لائن کنگ‘ کے لئے ڈبنگ کررہے ہیں۔

کچھ ماہ پہلے ایسی خبریں تھیں ،جن میں کہاگیا تھا کہ آرین ،کرن جوہر کی آنے والی فلم ’تخت‘ سے ڈیبیو کریں گے۔ حالانکہ اس بارے میں ابھی تک کوئی باضابطہ اطلاع نہیں ہے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.