: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 27 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان فلمساز راجکمار ہیرانی کی فلم میں کام کرسکتے ہیں۔
شاہ رخ خان نے فلم ’زیرو‘ کی ناکامی کے بعد کسی دوسری فلم میں کام نہیں کیا ہے۔ اور اب خیال ہے کہ شاہ رخ نے اپنی نئی فلم کے لئے راجکمار ہیرانی سے ہاتھ ملایا ہے اور جلد ہی
فلم کی شوٹنگ شروع ہوجائے گی۔اس فلم کو ریڈ چیلیز پروڈیوس کرے گا ، فلم کی شوٹنگ اگست 2020 سے شروع ہوجائے گی اس کے علاوہ فلم کی شوٹنگ کے لئے لوکیش بھی طے ہوگئی ہے۔
ایسا کہا جارہا ہے کہ اس فلم کی شوٹنگ کناڈا، لندن اور گجرات میں ہوگی۔ فلم میں کرینہ کپور یا پھر کاجول کو کاسٹ کیا جاسکتا ہے۔