the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/8مئی(ایجنسی) بالی ووڈ ادکار شاہد کپور کی آنے والی فلم کبیر سنگھ کا چہارشنبہ کو نیا پوسٹر ریلیز ہوا، فلم کا ٹریزر ریلیز کرنے کے بعد پروڈیوسر نے ناظرین کے لیے پوسٹر جاری کیا جس میں شاہد چشمہ پہنے بیڈ بوائے کے لک میں نظر آرہے ہیں،



پوسٹر میں انکی کئی اور اور تصویریں بھی نظر آرہی ہیں، ایک فوٹو میں انکے ساتھ اداکارہ کیارا اڈوانی بھی دیکھ رہی ہے-
شاہد نے سوشل میڈیا پر پوسٹر کو شیئر کیا اور اسکے ساتھ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ٹریلر کب ریلیز ہوگا، انہوں نے لکھا 13 مئی کو ٹریلر ریلیز ہوگا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.