the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 18 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی فلم جرسی 20 مئی کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہوگی۔

شاہد کپور اور مرنال ٹھاکر کی فلم جرسی حال ہی میں سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی ۔
سنیماگھروں میں ریلیز ہونے کے بعد جرسی کو اب او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر نشر کیا جا رہا ہے۔
جرسی



ایک اسپورٹس فلم ہے جس میں شاہد کپور نے سابق کرکٹر کا کردار ادا کیا ہےجبکہ مرنال ٹھاکر ان کی بیوی کے کردار میں دکھائی دیں گی۔

نیٹ فلکس نے پلیٹ فارم پر فلم کی آمد کا اعلان کیا، جس کے مطابق جرسی 20 مئی یعنی اس جمعہ کو پلیٹ فارم پر آئے گی۔
واضح ر ہے کہ جرسی اسی نام سے آئی تیلگو فلم کا باضابطہ ریمیک ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.