the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 24 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ میں شاہد کپور ایک ایسے اداکار کے طور شمار کئے جاتے ہیں جنہوں نے اپنی رومانوی شبیہ کے ذریعہ ناظرین کے درمیان ایک منفر دشناخت بنائی۔
دہلی میں 25 فروری 1981 کو پید اہوئے شاہد کپور کو اداکاری وراثت میں



ملی ہے۔
ان کے والد پنکج کپور مشہور اداکار ہیں۔ بطور اداکار کیرئیر کا آغاز 2003 میں آئی فلم عشق وشق سے کیا تھا یہ فلم کاما یب رہی اور انہیں فلم فیئر کے ڈیو اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
شاہد کپور نے اپنے کیریئر کا آغاز اشتہاری فلموں سے کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.