the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،27اکتوبر(ایجنسی) شاہد کپور گزشتہ چند دنوں سے ساؤتھ کی سپرہٹ فلم ارجن ریڈی کے ہندی ریمک میں لگے ہوئے ہیں، اس فلم کا ٹائٹل ہندی مںی کیا ہوگا، اس بات پر ابھی تک الجھن بنا ہوا ہے، لیکن آخر کار فلم کے ٹائٹل کا خلاصہ ہوگیا ہے، شاہد کپور کی اس فلم کا ٹائٹل کبیر سنگھ رکھا گیا ہے، شاہد کے ساتھا س فلم میں اب اداکارہ کیارا اڈوانی نظر آئیں گی.

تیلگو فلم "ارجن ریڈی" کی کہانی پیار میں دھوکہ کانے والے ایک غصے والے اور شرابی سرجن پر مبنی تھی جسے شائقین نے بےحد پسند کیا تھا۔ شاہد کپور اس فلم کے ہندی ریمیک میں کام کرنے والے ہیں۔ فلم کا نام "کبیر سنگھ" رکھاگیا ہے۔ شاہد کے ساتھ اس فلم میں کیارا اڈوانی نظر آئیں گی۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">پہلے اس فلم میں شاہد کپور کے ساتھ تارا سوتاریا کے کام کرنے کی خبر تھا لیکن تارا نے اس فلم سے خود کو دور کرلیا۔ تیلگو میں اس فلم کو سندیپ وانگا ریڈی نے ہدایت کی تھی اور اب وہ ہی اس کے ہندی ریمیک کی بھی ہدایت کریں گے۔ یہ فلم اگلے سال 21جون کو ریلیز ہوگی۔

kabir singh


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.