the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 06 جون (یو این آئی) بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان نے اپنی آنے والی فلم ’جوان‘ کا پوسٹر سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔

شاہ رخ خان جنوبی ہند کے فلمساز ایٹلی کے ساتھ فلم ’جوان‘ میں کام کررہے ہیں۔
حال ہی میں شاہ رخ خان نے فلم



’جوان‘ کا ٹیزر سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔
ٹیزر کے بعد شاہ رخ نے فلم ’جوان‘ کا پوسٹر جاری کر دیا ہے۔

شاہ رخ خان نے فلم کا پوسٹر مختلف زبانوں میں سوشل میڈیا پر جاری کیا ہے۔
فلم کے پوسٹر میں شاہ رخ زخمی اور پٹی بندھے ہوئے لک میں نظر آ رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.