the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 13 جولائی (ذرائع) شاہ رخ خان اور سنجے دت ہندی فلم انڈسٹری میں بڑے نام ہیں۔ دونوں کی ملک اور دنیا میں زبردست فین فلاونگ ہے- اب وہ کئی زبانوں والی ایک فلم کے لیے ساتھ آرہے ہیں-
یہ پہا موقع ہوگا جب وہ ساتھ میں پوری طرح سے پروڈکشن میں اتریں گے- اس سے پہلے



شاہ رخ کی فلم را ون میں سنجے دت کا چھوٹا سا رول تھا-
اسکے علاوہ سنجے اوم شانتی اوم کے ایک گانے میں شاہ رخ کے ساتھ نظر آئے تھے-
اب جس فلم کے لیے وہ ایکساتھ آرہے ہیں اسکا نام راکھی بتایا جارہا ہے-
ذرائع کی مانیں تو اداکار ان دنوں فلم کی شوٹنگ ممبئی میں کررہے ہیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.