the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی، 18 جنوری (یو این آئی) مشہور فلمساز کرن جوہر کنگ خان شاہ رخ خان اور راک اسٹار رنبیر کپور کو لے کر فلم بنا سکتے ہیں۔

شاہ رخ خان جلد ہی اپنی نئی فلم کا اعلان کرسکتے ہیں۔ شاہ رخ ابھی فلم سلیکشن کا تجربہ نہیں کرنا چاہتے ہیں۔

 خیال ہے کہ کرن جوہر ایک فلم بنانے جا رہے ہیں جس میں ان کے ساتھ رنبیر کپور بھی اہم کردار ادا کریں گے۔ تاہم فلم کے بارے میں ابھی تک کوئی باضابطہ اعلان نہیں ہوا ہے۔

شاہ رخ خان طویل عرصے سے فلموں سے دور ہیں اور ان کے مداح مستقل طور پر انھیں فلم کا اعلان کرنے کے لئے کہہ رہے ہیں۔ فلم ’زیرو‘ کے فلاپ ہونے کے بعد اب وہ صرف اسی فلم کا انتخاب کرنا چاہتے ہیں جو وہ واقعی کرنا چاہتے ہیں اور وہ اپنے آنے والے پروجیکٹ میں زیادہ تجربات نہیں کریں گے۔

شاہ رخ نے اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنے شائقین سے بات چیت کرتے ہوئے کہا تھا کہ سال 2020 میں ان کی ایک فلم ضرور آئے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

مہاراشٹرا حکومت نے ممبئی میں مالز ، ملٹی پلیکسز اور ریستوراں کو 24x7 کھلے رہنے کی اجازت دی ہے۔ کیا حیدرآباد میں بھی ایسا ہونا چاہئے؟

ہاں
نہیں
ضرورت نہیں
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.