: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مینی، 108 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ کے کنگ خان شاهرخ خان کی آنے والی فلم جو ان کا نیا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔
شاہ رخ خان اس وقت جنوبی ہند کے ہدایت
کار اینٹلی کی آنے والی فلم جو ان میں کام کر رہے ہیں۔ فلم جوان کا نیا ٹیزر جاری کر دیا گیا، ٹیزر میں شاہ رخ خان کے ساتھ نینتارا اور دیپیکا پادوکون کی جھلک نظر آرہی ہے۔