the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

ممبئی: بالی ووڈ اداکار  شاہ رخ خان کی فلم جوان 7 ستمبر کو سینما تھیٹرس میں ریلیز ہونے والی ہے۔ اس فلم کا شائقین بے صبری سے انتظار کرتے نظر آرہے تھے اور فلم اپنی پہلی جھلک اور پوسٹر سے ہی



توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

یہ فلم ایکشن، ایڈونچر سے بھرپور ہے جس سے عوام میں جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ 

فلم کے ریلیز ہونے میں صرف ایک ہفتہ باقی رہ گیا ہے شاہ رخ خان کے مداح اس فلم کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.