: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
طویل انتظار کے بعد شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' بالآخر 7 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بن گئی ۔ توقع کے مطابق فلم نے پہلے دن باکس آفس پر زبردست بزنس کیا۔
یہ یقینی طور پر بلاک بسٹر
ہے کیونکہ 'جوان' نے اپنے پہلے دن ہی تاریخ رقم کی۔ تجارتی رپورٹس کے مطابق SRK-اسٹارر نے بھارت میں 75 کروڑ روپے کی کمائی کی۔ دنیا بھر کے باکس آفس پر فلم نے 150 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کیا۔ 'جوان' بالی ووڈ کی اب تک کی سب سے بڑی اوپنر فلم بن گئی ہے۔