: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 16 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی کرسمس کے موقع پر ریلیز ہو سکتی ہے۔
شاہ رخ خان کی اس سال پٹھان اور جو ان جیسی سپر ہٹ فلمیں ریلیز ہوئی ہیں۔
شاہ رخ کی اگلی
فلم ڈنکی ہو گی۔
راجکمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ڈنکی میں شاہ رخ کے ساتھ تاپسی پنو کا اہم کردار ہے۔ شاہ رخ خان نے کہا، ماشا اللہ ، بھگوان پٹھان کے ساتھ بہت مہربان رہے ہیں اور اس سے زیادہ جو ان کے ساتھ۔