the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 8 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان فلم ’پٹھان‘ میں اداکاری کرتے نظر آ سکتے ہیں۔

شاہ رخ خان آخری بار 2018 میں ریلیز فلم ’زیرو‘ میں نظر آئے تھے۔
شاہ رخ کے پرستار بے صبری سے ان کی اگلی فلم کا انتظار کر رہے ہیں۔
بتایا جارہا ہے کہ یش راج فلمز اپنی پچاس ویں سالگرہ کے موقع پر فلم ’پٹھان‘ لانچ کرسکتی



ہے۔

ایسا خیال ہے کہ فلم میں شاہ رخ خان مرکزی کردارمیں نظر آئیں گے۔
اس فلم کی ہدایت کاری فلم’وار‘ کے ہدایتکار سدھارتھ آنند کرسکتے ہیں۔
فی الحال فلم پٹھان پر پری پروڈکشن کا کام جاری ہے۔

کہا جاتا ہے کہ یش راج فلمز شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ اور سلمان خان کی ’ٹائیگر ۔
3‘ کا ایک ساتھ اعلان کرسکتے ہیں۔
یہ اعلان ستمبر میں ہوسکتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.