the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 24 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان ہدایت کار راجکمار ہیرانی کی فلم میں اداکاری کرتے نظرآسکتے ہیں۔

ان دنوں شاہ رخ خان فلم 'پٹھان' میں کام کر رہے ہیں۔
خیال ہے کہ شاہ رخ خان جلد ہی راجکمار ہیرانی کے ساتھ ایک فلم کریں گے۔
کہا جا رہا ہے کہ راجکمار ہیرانی کی اس فلم میں شاہ رخ خان ایک پنجابی آدمی کا



کردارنبھائیں گے۔
فلم کا اسکرپٹ فائنل ہو چکی ہے۔

کہا جا رہا ہے کہ ہیرانی اور ان کی رائٹنگ پارٹنر کنیکا ڈھلون نے ان کی فلم کا پورا سکرین پلے تیار کر لیا ہے۔
اب جلد ہی فلم کی کاسٹنگ بھی کی جائے گی۔
اس کے لیے ہیرانی نے مکیش چھابڑا کو بلایا ہے۔
یہ فلم امیگریشن پر مبنی ہے۔
اس فلم کی شوٹنگ اگلے سال سے کناڈٓ میں شروع ہو سکتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.