the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،22جولائی(ایجنسی)مشہوراداکار شاہ رخ خان ،راج کمار ہیرانی کی فلم میں کام کرتے نظر آسکتے ہیں۔ شاہ رخ کی فلم زیرو پچھلے سال ریلیز ہوئی تھی۔ اس کے بعد ان کی کوئی فلم نہیں آئی۔ ایسی خبریں ہیں کہ وہ جلد ہی ایک بڑی فلم میں کام کریں گے۔

کہا جارہا ہے کہ شاہ رخ فلم ساز راج کمار ہیرانی کی فلم میں کام کرتے نظر آسکتے ہیں۔
کہا جارہا ہے کہ حال



ہی میں ان دونوں کے درمیان ایک کی اسکرپٹ پر تبادلہ خیال ہوا ہے اور شاہ رخ نے اسکرپٹ پڑھ لی ہے،جو انہیں کافی پسند آئی ہے۔ امکان ظاہرکیا جارہا ہے کہ وہ ہیرانی کی فلم میں دیکھے جاسکتے ہیں۔

کہا جارہا ہے کہ شاہ رخ اور ہیرانی دونوں ابھی اسکرپٹ کے سلسلے میں بات چیت کررہے ہیں۔ شاہ رخ کو اسکرپٹ کافی پسند آئی ہے لیکن ابھی وہ فائنل کرنے میں وقت لینا چاہتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.