: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میبینی ، 4 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی آنے والی فلم جو ان میں ان کے ساتھ سلمان خان، جنوبی ہند کے ستارے اللوار جن اور وجے دھمال مچاتے ہوئے نظر آسکتے
ہیں۔
جنوبی ہند کے فلمساز ایٹلی ان دنوں شاہ رخ
خان کے ساتھ فلم جو ان بنارہے ہیں۔ اس فلم میں شاہ رخ خان کے ساتھ نین تارا رومانس کرتی نظر آئیں گی۔ فلم جو ان میں دیپیکا پاڈو کون کا بھی کیمیو رول ہو گا۔ فلم جو ان میں شاہ رخ کے علاوہ تین اور بڑے سپر اسٹارز ہیں جو فلم میں ان کے فائٹ کرتے نظر آئیں گے۔