: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 6 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان اور ڈمپل گرل پریتی زنٹا کی سپر ہٹ فلم ویر زارا 13 ستمبر کو دوبارہ ریلیز ہو گی۔
فلم ویر زارا میں امیتابھ بچن، ہیمامالنی، رانی مکھر جی
، دیو یاد تہ اور منوج باجپائی نے بھی اہم
کردار ادا کیے ہیں۔ یش راج فلمز اس مشہور فلم کو 13 ستمبر کو منتخب سینما چین جیسے پی وی آر آئی ناکس، سنیپولیس انڈیا، مووی میکس سنیما وغیرہ میں دوبارہ ریلیز کر رہا ہے۔