the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی، 16 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان اپنا نیا او ٹی ٹی پلیٹ فارم ایس آر کے پلس کے ساتھ آرہے ہیں۔

شاہ رخ خان پہلے سے ہی بطور پروڈیوسر او ٹی ٹی اسپیس پر سرگرم ہیں۔
شاہ رخ خان کی کمپنی ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ نے 2019 میں عمران ہاشمی اسٹارر ویب سیریز ’بارڈ آف



بلڈ کے ساتھ او ٹی ٹی کی دنیا میں قدم رکھا تھا ۔
اس کے بعد، شاہ رخ کی لگاتار بیتال، کلاس آف 83 اور اب لو ہوسٹل کے ذریعے او ٹی ٹی اسپیس میں اپنی موجودگی درج کروارہے ہیں۔

شاہ رخ اپنا او ٹی ٹی پلیٹ فارم ایس آر کے پلس لے کر آرہے ہیں۔
شاہ رخ نے اس بات کا اعلان سوشل میڈیا کے ذریعے کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.