the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی،20جنوری(یواین آئی)مشہور فلم ساز راج کمار ہیرانی،مشہوراداکار شاہ رخ اور کرینہ کپور کو لے کر فلم بناسکتے ہیں۔

شاہ رخ کے مداحوں کےلئے یہ خوش خبری ہے۔ انہوں نے آخری بار سال 2018 میں ریلیز فلم زیرو میں کام کیاتھا۔ ایسی خبریں ہیں کہ شاہ رخ خان نے راج کمار ہیرانی کی ایک فلم کےلئے ہاں کہہ دی ہے۔ اس فلم میں وہ قرینہ کے



ساتھ نظر آسکتے ہیں۔

شاہ رخ خان اور کرینہ کپور عرصے سے بعد ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ دونوں نے اشوکا،کبھی خوشی کبھی غم اور راون جیسی فلموں میں ایک ساتھ کام کیاہے۔

ایسی خبریں بھی ہیں کہ شاہ رخ ہدایت کار علی عباس ظفر کے ساتھ بھی جلد ہی ایک فلم میں کام کرنے والے ہیں۔ کہاجارہا ہے کہ دونوں کے درمیان بات چیت چل رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.