the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکته 15مارچ (یو این آئی) وزیر اعلی متابنرجی نے آج ریاستی سیکریٹریٹ میں صنعت کاروں کے ساتھ ایک میٹنگ کی اور اس میں ریاست میں صنعت کے مستقبل پر تبادلہ خیال کرنے کے بعد بنگال کے برانڈ ایمبیسڈر کیلئے شاہ رخ خان کی جگہ بنگالی



اداکار دیو کو لانے کا اعلان کیا۔
وزیر اعلی ممتا بنرجی نے اچانک بنگال کی برانڈ ایمبیسیڈر تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 'شاہ رخ مصروف ہیں، دیوبنگال کے برانڈ ایمبیسیڈر ہیں۔ دیو آپ بنگال کے برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر کام کرتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.