: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 20 جون (یو این آئی) بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان نے فلم ساز کرن جوہر کو ان کی آنے والی فلم را کی اور رانی کی پریم کہانی کے لئے مبارکباد دی ہے۔
کرن جوہر کی آنے والی فلم نرا کی اور رانی کی
پریم کہانی میں رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ مرکزی کردار میں ہے۔ را کی اور رانی کی پریم کہانی کا میجر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اس فلم کے ساتھ کران بطور فلم ساز اپنے بالی ووڈ میں 25 سال پورے ہونے کا جشن منارہے ہیں۔