the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/2فروری(ایجنسی) بالی ووڈ کی ایک کوریوگرافر نے ڈانس انڈیا ڈانس شو کے ڈانسر سلمان یوسف خان پر چھیڑ چھاڑ کا کیس درج کرایا ہے، ممبئی کے Oshiwara اوشوارا پولیس اسٹیشن میں درج کرایے گئے کیس میں الزام لگایا گیا ے کہ اوشیوارا واقع ایک کافی ہاؤس میں سلمان نے کوریوگرافر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کی تھی، ان الزاموں کے بعد پولیس نے سیکشن 354 کے تحت معاملہ درج کرکے ڈانسر کی تلاش میں مصروف ہوگئی ہے،
بتادیں کہ اس سے پہلے بھی بالی ووڈ میں کئی ستاروں پر چھیڑچھاڑ اور می ٹو جیسے الزام لگ چکے ہیں، حال ہی میں خاتون نے ٹی-سیریز کمپنی کے مالک اور فلم ساز بھوشن کمار پر جنسی ہراسانی کا الزام لگایا تھا- خاتون نے بھوشن کمار اور انکے چاچا کرشنا کمار کے خلاف یہ شکایت ممبئی کے اوشیوارا پولیس اسٹیشن میں ہی درج کرائی تھی، لیکن کچھ ہی گھنٹوں بعد خاتون نے شکایت واپس لیتے ہوئے معافی مانگی تھی،



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.