the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،26 اپریل (یواین آئی) مشہور اداکار سلمان خان کی آنے والی فلم ’رادھے یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ کا گانا سٹی مار ریلیز کردیا گیا ہے۔

سلمان خان پربھو دیوا کی ہدایت میں بنی فلم ’رادھے یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ کا ٹریلر حال ہی میں ریلیز کیا گیا تھا۔
فلم کا پہلا گانا سٹی مار ریلیز کردیا گیا ہے۔
سٹی مار ایک ڈانس نمبر ہے جس میں سلمان اور دشا پٹانی ڈانس



کرتے ہوئے دکھ رہے ہیں۔
اس گانے کو کمال خان اور یولیا ونتور نے اپنی آواز دی ہے اور شبیر احمد نے گانے کے بول لکھے ہیں۔

واضح رہے کہ ’ رادھے یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ میں سلمان خان کے ساتھ دشا پٹانی،رندیپ ہڈا اور جیکی شراف بھی اہم کرداروں میں ہیں۔
فلم کو سلمان خان فلمس نے جی اسٹوڈیو کے ساتھ مل کر پیش کیا ہے۔
فلم اس سال عید کے موقع پر 13 مئی کو ریلیز ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.