To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
the etemaad urdu daily
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ای پیپر

http://www.darussalambank.com

نئی دہلی/9فروری(ایجنسی)  بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کا نام ان ہستیوں میں شامل ہوگیا جنکا مومی پتلا madam-tussaud-museum میڈم تساؤ میوزیم میں لگایا گیا ہے، پرینکا نے سوشل میڈیا پر یہ خبر شیئر کی اور بتایا کہ انکا مومی پتلا لندن ، سڈنی اور ایشیا سمیت دنیا بھر کے 6 دیگر شہروں میں بھی بنے گا-
انہوں نے فیس بک پر لکھا، آخر کار یہ ممکن ہوا ، اب آپ نیویارک سٹی میں میڈم تساؤ میں موم کا پتلا دیکھ سکتے ہیں، (اور جلد ہی دیگر مقاموں پر بھی)-
ہالی ووڈ میں کام کرچکی اداکارہ نے ایک چھوٹا سا ویڈیو بھی شیئر کیا جس میں وہ میڈم تساؤ کے فنکاروں کے ساتھ نظر آرہی ہیں-





اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا آئی پی ایل 2019 ٹرافی

سن رائسيس حیدرآباد
چنائی سپر کنگز
کولکاتا نائٹ رائڈرس

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.