the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئ دہلی/20جون(ایجنسی) سنگر ہارڈ کور Hard Kaur اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ Yogi Adityanath اور آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت Mohan Bhagwat کے اوپر تبصرہ کو لیکر مشکل میں پھنس گئی ہے۔ دراصل وارانسی میں سنگر ہارڈ کور کے خلاف یوگی اور موہن بھاگوت پر تبصرہ کرنے کے الزام میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔ ہارڈ کور کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 124‘153اے‘500‘ اور 66 آئی ٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کروایا ہے۔
بتادیں کہ بالی ووڈ سنگر ہارڈ کور نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انکے خلاف تنقید کی تھی۔ ہارڈ کور نے اترپردیش کے وزیراعلی یوگی کے بارے میں تنقید کی تھی۔ جسکو لیکر وارانسی کے ایک وکیل نے انکے خلاف پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کراویا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.