: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/7فروری(ایجنسی) مہاراشٹر اسٹیٹ انٹیلی جنس ڈپارٹمنٹ (ایس آئی ڈی) نے بالی ووڈ گلوکار و اداکار سونو نگم کی جان کو خطرہ ہونے کو لیکر ممبئی پولیس کو خبردار کیا ہے، یہ اعلی افسر نے بتایا کہ انہیں مارنے کی منصوبہ بندی بنائی گئی ہے، ایس آئی ٹی کے اعلی افسر نے نام نہ ظاہر کرنے
کی شرط پر بتایا، ہم نے ممبئی پولیس کو معلومات بھیجی ہے کہ سونو کو نشانہ پر بنایا جاسکتا ہے، اب یہ انکی ذمہ داری ہے کہ اس معاملے میں آگے کیا قدم اٹھانا ہے.
ممبئی پولیس وی آئی پی سیکورٹی برانچ کو گلوکار کے رہائش ، کانفرنس، اور پروگرام میں جان کے خطرے کی معلومات بھیج دی ہے.