the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/19اکتوبر(ایجنسی) عامر خان کے پروڈکشن کی فلم "سیکرٹ سوپراسٹار" آج (جمعرات) سینماوں میں ریلیز ہوگئی ہے. اس فلم کا انتظار ناظرین کو کافی دنوں سے تھا، فلم اسٹار عامر خان، زارا وسیم، مہر، راج ارون اور



ترتھی شرما اہم کردار ادا کررہیں.

فلم کی کہانی پوری طرح سے15 سال کی ایک ٹیلنٹیڈ اسکول گرل انسیا ملک (زارا وسیم) پر مرکوز ہے. فلم میں عامر نے ایک عجیب موسیقی ڈائریکٹر کا کردار ادا کیا، جس کا نام شکتی کمار ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.