: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 15 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی فلم سر پھرانے اپنے پہلے ویک اینڈ کے دوران ہندوستانی مارکیٹ میں 12 کروڑ روپے کی کمائی کرلی ہے۔
اکشے کمار ، پریش راول، رادھیکا مدان اور سیما بسواس جیسے شاندار فن کاروں سے سجی سر پھرا کیپٹن گوپی ناتھ کی کتاب سمپلیفلائی سے متاثر ہے۔ یہ فلم دیہی مہاراشٹر میں ایک ٹیچر کے بیٹے ویر جگن ناتھ مہاترے (اکشے کمار ) کے سفر کی
پیروی کرتی ہے ، جو ہندوستان میں ہوائی سفر میں انقلاب لانے کے لیے تمام مشکلات پر قابو پاتا ہے۔
سودھا اور شالنی او شادیوی کی تحریر کردہ پوجا تولانی کے مکالموں اور جی وی پر کاش کمار میوزیکل، سر پھرا کوار و نا بھائیہ (کیپ آف گڈ فلمز )، ساؤتھ کے سپر اسٹار سوریہ اور جیو تھیکا (2 ڈی انٹر ٹینمنٹ) اور وکرم ملہوترا (ابنڈ نٹیا انٹر ٹینمنٹ) نے پروڈیوس کیا ہے۔ فلم سر پھر 121 جولائی کو ریلیز ہوئی ہے۔