the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی ، 10 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان فلم ’باغی ۔
4‘ میں کام کرتی دکھائی دیں گی۔

ٹائیگر شراف کی ہٹ فرنچائزی فلم باغی ۔
3 کی کامیابی کے بعد فلم سازوں نے اس کے اگلے ورژن کا اعلان کردیا تھا۔
تاہم کورونا وبا کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگنے کے بعد میکرز فلم کے اسکرپٹ پر کام کر رہے تھے۔
تمام فلموں کی شوٹنگ دوبارہ شروع ہونے کے بعد فلم میکرز بھی ’باغی ۔
4‘ کو جلد از



جلد فلور پر لانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
کہا جارہا ہے کہ فلم باغی ۔
4 میں ٹائیگر شراف کے اپوزٹ اداکارہ کا انتخاب ہوگیا ہے۔

یہ بھی خیال ہے کہ سارہ علی خان کو ’باغی۔
4‘ کی پیش کش کی گئی ہے۔
کہا جارہا ہے کہ فلمساز ساجد ناڈیاڈ والا نے سارہ علی خان کو ’باغی۔
4‘ کے لئے منتخب کیا ہے۔
اگر سب کچھ صحیح رہا تو سارہ علی خان اور ٹائیگر شراف کی جوڑی پہلی مرتبہ سلور اسکرین پر نظر آئے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.