the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی ، 21 اپریل (یو این آئی ) بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان اور جھانوی کپور کے ہمراہ ورک آؤٹ کیا ہے سارہ علی خان اور جھانوی کپور کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دونوں ورک آؤٹ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔
اس ورک آؤٹ ویڈیو کو سارہ علی خان نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام پر شیئر کیا



ہے۔
ویڈیو میں دونوں اداکارائیں ایک ساتھ مل کر ورزش کرتی نظر آ رہی ہیں۔

سارہ علی خان نے انسٹاگرام پر اپنے ٹرینر نمرتا پروہت کو ٹیگ کرتے ہوئے عنوان لکھا ’’ گو ود فلو، لگاتار اور آہستہ، کک ہائی اسکواٹ لو، اس طرح ہمیں گولڈن گلو ملے گا‘‘۔
ویڈیو میں گلوکار جسٹن بیبر کا گانا بھی سنائی دے رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.