the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/یکم نومبر(ایجنسی) ہریانہ کے ريجرل گانے پر ڈانس کرکے پورے ملک کی ڈانسنگ اسٹار بن چکی سپنا چودھری جب بھی اسیٹج پر آتی ہے، چھا جاتی ہے، بالی ووڈ میں دستک دے چکی سپنا کے فینس کا انتظار ختم ہونے والا ہے، کیونکہ سپنا کی فلم "دوستی کے سائیڈ ایفیکٹ" اس سال کے ختم ہونے سے پہلے ہی ریلیز ہونے جاری ہے، بطور لیڈ اداکارہ ڈیبیو کرنے جارہی سپنا نے اس فلم کا پوسٹر چہارشنبہ کو اپنی سوشل میڈیا سائٹ پر شیئر کیا ہے.

یہ فلم 14 ڈسمبر کو ریلیز ہوگی-

इस डांस VIDEO ने सपना चौधरी को बना दिया है स्टार, आप भी जरूर देखिए


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا آئی پی ایل 2019 ٹرافی

سن رائسيس حیدرآباد
چنائی سپر کنگز
کولکاتا نائٹ رائڈرس
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.