the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 27 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سانیا ملہوترا کی فلم مسز 7 فروری کو اوٹی ٹی پلیٹ فارم زی 5 پر ریلیز ہو گی۔ سانیا ملہوترا ان دنوں فلم 'مسزا کولے کر خبروں میں ہیں۔ اس فلم میں



سانیا ایک نئی دلہن رچا کے کردار میں نظر آئیں گی۔ میکرز نے فلم کی ریلیز کی تاریخ کے حوالے سے ایک اپ ڈیٹ شیئر کیا ہے۔ فلم مسز کا پریمیئر اوٹی ٹی پلیٹ فارم زی 5 پر ہو گا۔ فلم مسز 7 فروری کوزی 5 پر ریلیز ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.