: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/31اگسٹ(ایجنسی) بالی ووڈ کے اداکار سنجے دت کے فلم 'دی گوڈ مہاراجہthe-good-maharaja' کی پہلا پوسڈر جاری کیا گیا ہے. یہ فلم کا پہلا پوسٹر کل لانچ کیا گیا ہے، جس میں سنجے دت مہاراجہ کی طرح لگ رہے ہیں.
اس فلم کی ہدایت امنگ کمار ڈائرکٹ کرنے والے
ہیں. یہ فلم ایک تاریخی فلم ہوگی. فلم کی کہانی برطانوی حکمرانی کے وقت کی ہوگی. امنگ کمار اس فلم پر تقریبا ایک سال کے لئے کام کر رہے تھے.
بتادیں کہ جیل سے باہر آنے کے بعد سنجے دت فلم 'بھومی' سے واپسی کر رہے ہیں. 22 ستمبر کو تھیٹروں میں 'بھومی'ریلیز کی جائے گی .