the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 25 اکتوبر (یو این آئی) بالی ووڈ کےمشہور فلم ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی اپنی بھتیجی Sharmin Sehgal شرمن سہگل کو لانچ کرنے جارہے ہیں۔

سنجے فلم ملال پروڈیوس کرنے جارہے ہیں۔ اس میں ان کی بھتیجی شرمن سہگل نظر آئیں گی۔ اسی فلم سے جاوید جعفری کے بیٹے 

sans-serif; font-size: 13px; background-color: rgb(255, 255, 255);">Mizaan
  میزان جعفری بھی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنےجارہے ہیں۔ دونوں نے فلم کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

اس سے قبل سنجے بھنسالی نے رنبیر کپور اور سونم کپور کو فلم سانوریہ میں لانچ کیا تھا۔ سنجے لیلا بھنسالی پونم ڈھلوں کے بیٹے انمول اور پدمنی کولہاپوری کے بیٹے پریانک شرما کو بھی انڈسٹری میں لانچ کرسکتےہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.