the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 23 مارچ (یو این آئی) بالی و ڈ کے مشہور فلمساز کرن جوہر اداکار سنجے کپور کی بیٹی شنایا کپور کو لانچ کریں گے۔

کرن جوہر متعدد اسٹار کڈس کو اپنی ہوم پروڈکشن کے بینر تلے لانچ کرچکے ہیں اب وہ سنجے کپور کی بیٹی شنایا کپور کو بطور اداکارہ لانچ کرنے والے ہیں۔

کرن جوہر نے ان کی لانچنگ کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا



ہے۔
کرن جوہر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا ’’ہماری فیملی میں ایک اور خوبصورت ایڈیشن ہوا ہے۔
ڈی سی اے اسکواڈ میں آپ کا استقبال ہے شنایا کپور۔
ان کا جوش اور محنت حیرت انگیز ہے۔
ہمارے ساتھ شامل ہوں اور ان پر اپنا پیار اور دعاؤں سے نوازیں کیوں کہ وہ اپنی پہلی فلم دھرما پروڈکشن کے ساتھ اس جولائی میں شروع کرنے جارہی ہیں‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.