the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/19فروری(ایجنسی) بالی ووڈ کے کپور خاندان کی ایک اور بیٹی نے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرچکی ہے، ہم بات کررہے ہیں سنجے کپور اور مہپ کپور کی بیٹی shanaya-kapoor شنایا کپور کی، شنایا کپور نے بالی ووڈ میں اداکاری نہیں بلکہ ڈائریکشن میں ڈیبیو کیا ہے، سنجے اور maheepkapoor مہیپ دونوں نے ہی اپنی بیٹی کو مبارکباد دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا ہے، شنایا ان دنوں لکھنؤ میں ہے جہاں پر انکی فلم کی شوٹنگ چل رہی ہے، بتادیں کہ کپور خاندان سے سونم اور جھانوی پہلے ہی بطور اداکارہ



اپنا نام کما رہی ہے.
مہیپ کپور نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شنایا کے ساتھ فوٹو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میری بے بی دو ہفتوں کے لیے لکھنؤ میں ہے، میں تمہیں مس کررہی ہوں.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.