the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/4جولائی(ایجنسی) سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی سنجے دت کی فلم "پرستھانم" اب جلد ہی ریلیز ہونے جارہی ہے- آخر کار فلم میکرس نے اس فلم کا ایک موشن پوسٹر کے ساتھ فلم کی ریلیز تاریخ کا خلاصہ کردیا ہے- یہ فلم تلگو فلم "پرستھانم" کی ہندی ریمیک ہے- جو اب جلد ہی ریلیز کے لیے تیار ہے-
سنجے دت نے فلم کے ایک نئے موشن پوسٹر کو شیئر کرتے ہوئے اپنے ٹیوٹر اکاؤنٹ پر اسکی ریلیز کا اعلان کیا ہے- سنجے نےپوسٹر کے ساتھ کیپشن میں لکھا ہے- اقتدار، لالچ، پیار اور انسانیت پر مبنی پرستھانم 20 ستمبر 2019 کو ریلیز ہوگی-
اس پوسٹرکی بات کریں تو اس میں ایک شاہی کرسی کے ساتھ سنجے دت کی آواز میں ایک زبردست ڈائیلاگ سنائی دے رہا ہے-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.