ممبئی، 12 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار سنجے دت کی فلم دی بھوتنی 18 جولائی کوزی اور زی 5 سنیما پر پریمیئر ہو گی۔
فلم دی بھوتنی میں سنجے دت، مونی رائے، سنی سنگھ اور پلک تیواری نے اہم
کردار ادا کیے ہیں۔
فلم دی بھوتنی زی 5 اور زی سنیما پر 18 جولائی کو رات 8 بجے دکھائی جائے گی۔
سنجے دت نے کہا، فلم دی بھوتنی کا سفر واقعی پر لطف اور منفر درہا، جو کہ واقعی ایک آؤٹ آف دی باکس فلم ہے۔