: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی21 اکتوبر( ہو این آئی) بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے آج بروز بدھ اپنے بچوں کی سالگرہ کی خوشی کے موقع پر ایک اور خوشخبری یہ سنائی کہ وہ کینسر سے شفایاب ہو چکے ہیں سنجے نے سوشل میڈیا پر یہ اعلان کیا۔ اداکار نے اعلان کیا کہ اس کے پھیپھڑوں کا کینسر ٹھیک ہوگیا ہے اور ممبئی کے
نوکیلا بین اسپتال سے اپنے کنبے، دوستوں ، مداحوں اور۔۔۔کوکیلا بین اسپتال کے عملے کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے اس کا علاج کیا۔
اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں سنجے دت نے یہ بھی لکھا ہے کہ آج ان کے بچوں کی سالگرہ منائی جارہی ہے اور یہ خوشخںری انھیں بہترین تحفہ ہے جو وہ انہیں دے سکتے ہیں۔