: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،24 مارچ (ذرائع) ایکٹر سنجے دت نے منگل کے روز کوویڈ ویکسین کا پہلا ڈوز لگوایا-
اس بات کی معلومات 61 سال کے سنجے دت نے خود سوشل میڈیا پر ویکسین لگواتے ہوئے اپنی ایک فوٹو شیئر کر کے فینس کو دی ہے- ساتھ ہی انہوں نے ڈاکٹرس اور انکی پوری ٹیم کو شکریہ بھی کہا-
سنجے دت نے ممبئی کے بی کے سی جمبو ویکسینیشن سنٹر میں کورونا ویکسین کا یہ پہلا ڈوز لگوایا ہے-